ابنا: اطلاعات کے مطابق زين جيبار کے نزديک فوجي چيک پوسٹ پر القاعدہ کے شدت پسندوں نے اچانک غير متوقع حملہ کرديا.
حملہ آور چيک پوسٹ پر قبضہ کرکے فوجي تنصيبات اور سازوسامان حاصل کرنا چاہتے تھے.فوجي اہلکاروں کي جانب سے جوابي کارروائي ميں 25 شدت پسند بھي مارے گئے.واقعہ ميں متعدد فوجي زخمي بھي ہوئے ہیں........ /169